یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 31
یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں:
”یعقوب کے لیٔے خُوشی سے گاؤ؛
اَور قوموں کے سرتاج کے لیٔے للکارو؛
اُونچی آواز میں حَمد کرو اَور اعلان کرو،
’اَے یَاہوِہ اَپنی قوم کے باقی بچے ہُوئے لوگوں کا
یعنی بنی اِسرائیل کو نَجات بخشیں۔‘یشع 2:2