یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 34
صِدقیاہؔ کو تنبیہ
اَور تُم اُس کی گرفت سے نہیں بچوگے بَلکہ یقیناً پکڑے جاؤگے اَور اُس کے حوالہ کئے جاؤگے۔ تُم اَپنی آنکھوں سے شاہِ بابیل کو دیکھوگے اَور وہ تُم سے رُوبرو بات کرےگا اَور تُم بابیل جاؤگے۔یرم 32:4; حزقی 17:16