یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 34
غُلاموں کے لیٔے آزادی
ہر کویٔی اَپنے عِبرانی غُلام کو خواہ وہ مَرد ہو یا عورت آزاد کر دے اَور کویٔی بھی اَپنے یہُودی بھائیوں اَور بہنوں کو غُلامی میں نہ رکھے۔ خرو 21:2; احبا 25:39; است 15:12