یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 40
یرمیاہؔ کی آزادی
اِس سے قبل کہ یرمیاہؔ جانے کے لیٔے مُڑتا، نبوزرادانؔ نے کہا، ”گِدلیاہؔ بِن احیقامؔ بِن شافانؔ کے پاس واپس چلے جاؤ جسے شاہِ بابیل نے یہُودیؔہ کے شہروں کے اُوپر حُکمران مُقرّر کیا ہے اَور لوگوں کے درمیان اُس کے پاس رہ یا پھر اَپنی مرضی سے کہیں اَور چلے جاؤ۔“
تَب سردار نے اُسے توشہ سفر اَور اِنعام دے کر روانہ کیا۔ 2 سلا 25:22