یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 46
جُوں ہی دُشمن فَوج آگے بڑھےگی،
مِصر کے باشِندوں کی آوازیں بھاگتے ہُوئے سانپ کی پھُپھکار کی مانند سُنایٔی دے گی؛
کیونکہ وہ لشکر کے ساتھ حملہ کر رہے ہیں، اَور کُلہاڑے لے کر،
لکڑہاروں کی مانند اُس پر چڑھ آئیں گے۔