یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 46
مِصر دریائے نیل کی مانند،
اَور اُمنڈتے ہُوئے دریاؤں کی مانند بڑھ رہاہے۔
وہ اعلان کر چُکاہے، ’میں اُوفن کر پُوری زمین پر چھا جاؤں گا؛
میں شہروں کو اَور اُن کے باشِندوں کو تباہ کر دُوں گا۔‘