یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 48
حِشبونؔ کے سایہ میں،
پناہ گیر بے تاب کھڑے ہیں،
کیونکہ حِشبونؔ میں سے آگ،
اَور سیحونؔ کے درمیان سے ایک شُعلہ نِکلا ہے؛
جو مُوآبیوں کی پیشانیوں کو،
اَور فسادیوں کی کھوپڑیوں کو جَلا ڈالے گا۔گنت 21:28
حِشبونؔ کے سایہ میں،
پناہ گیر بے تاب کھڑے ہیں،
کیونکہ حِشبونؔ میں سے آگ،
اَور سیحونؔ کے درمیان سے ایک شُعلہ نِکلا ہے؛
جو مُوآبیوں کی پیشانیوں کو،
اَور فسادیوں کی کھوپڑیوں کو جَلا ڈالے گا۔گنت 21:28