یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 48
چونکہ تُم اَپنے اعمال اَور اَپنی دولت پر توکّل رکھتے ہو،
اِس لیٔے تُم بھی اسیر ہو جاؤگے۔
اَور کموشؔ معبُود بھی،
اَپنے کاہِنوں اَور حاکموں کے ساتھ جَلاوطن ہوگا۔یرم 5:17; یرم 49:4; 1 سلا 11:7