یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 49
دیکھو، وہ ایک عُقاب کی طرح پرواز کرےگا اَور نیچے تیزی سے جھپٹّا مارے گا،
اَور اَپنے پر بُضراؔہ کے خِلاف پھیلائے گا۔
اُس دِن اِدُوم کے جنگجو فَوجیوں کے دِل،
ایک زچّہ عورت کے دِل کی مانند ہوں گے۔یرم 48:40