یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 49
اُن کے اُونٹ مالِ غنیمت ہوں گے،
اَور اُن کے بے شُمار ریوڑ مالِ غنیمت ہوں گے۔
جو دُور دُور بسے ہُوئے ہیں اُنہیں مَیں ہَوا میں اُڑا کر پراگندہ کروں گا
اَور چاروں طرف سے اُن پر آفت لاؤں گا،“
یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے۔حزقی 5:10