یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 5
وہ تمہاری فصل اَور تمہارا کھانا،
تمہارے بیٹے اَور تمہاری بیٹیاں؛
تمہارے گلّے اَور تمہارے ریوڑ،
تمہاری انگوری فصل اَور اَنجیر کے باغ بالکُل چٹ کر جایٔیں گے۔
جِن مُستحکم شہروں پر تُمہیں اِعتماد ہے
اُنہیں وہ تلوار سے تباہ کر ڈالیں گے۔احبا 26:17