اَے یَاہوِہ، کیا آپ کی نظر سچّائی کی اُمّید نہیں رکھتی؟
آپ نے اُن کو سزا دی لیکن اُنہُوں ن کوئی درد محسُوس نہیں کیا؛
آپ نے اُن کو کُچلا لیکن وہ تربّیت پذیر نہ ہُوئے۔
اُنہُوں نے اَپنے چہرے پتّھر سے بھی زِیادہ سخت کر لیٔے
اَور تَوبہ کرنے سے اِنکار کیا۔یشع 1:5; یشع 9:13