یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 5
اِس لیٔے میں اُن کے رہبروں کے پاس جاؤں گا،
اَور اُن سے کلام کروں گا؛
یقیناً وہ یَاہوِہ کی راہ جانتے ہیں،
اَور اَپنے خُدا کے تقاضوں سے واقف ہیں۔“
لیکن اُنہُوں نے بھی مِل کر اَپنا جُوا توڑ دیا ہے
اَور اَپنے بندھنوں کے ٹکڑے کر دئیے ہیں۔زبور 2:3