یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 5
اِس لیٔے جنگل سے ایک شیرببر آکر اُن پر حملہ کرےگا،
اَور بیابان کا ایک بھیڑیا اُن کو ہلاک کرےگا،
اَور ایک چیتا اُن کے شہروں کے پاس گھات لگائے بیٹھے گا
تاکہ اگر کویٔی شہر سے باہر نکلے تو اُس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دے،
کیونکہ اُن کی اُتنی بغاوت شِدّت اِختیار کر گئی