یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 6
کیونکہ قادرمُطلق یَاہوِہ6:6 قادرمُطلق یَاہوِہ عِبرانی میں یَاہوِہ سباؤتھ یعنی لشکروں کے یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں:
”درخت کاٹ ڈالو،
اَور یروشلیمؔ کے اطراف محاصرہ کرنے والے دمدمہ باندھو۔
یہ شہر سزا کا مُستحق ہے؛
کیونکہ اِس میں ظُلم ہی ظُلم بھرا ہُواہے۔یشع 5:7