گنت گنتی, باب گنتی کی کتاب, باب 19
ناپاکی دُور کرنے کا پانی
”یَاہوِہ نے جِس آئین کا حُکم دیا ہے اُس کا تَقاضا یہ ہے: بنی اِسرائیل سے کہہ دو کہ وہ تمہارے پاس لال رنگ کی ایک بے عیب اَور بے داغ بچھیا لائیں جِس پر کبھی جُوا نہ رکھا گیا ہو۔ عبر 9:13; 2 کرنت 5:21