1 سمو 1 شموایل, باب پہلا شموایل کی کتاب, باب 2
عیلی کے بیٹوں کی بےدین زندگی
نہ امام کی حیثیت سے اپنے فرائض صحیح طور پر ادا کرتے تھے۔ کیونکہ جب بھی کوئی آدمی اپنی قربانی پیش کر کے رفاقتی کھانے کے لئے گوشت اُبالتا تو عیلی کے بیٹے اپنے نوکر کو وہاں بھیج دیتے۔ یہ نوکر سہ شاخہ کانٹا خرو 29:27; احبا 7:31; حزقی 46:24