یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 19
قوم مٹی کے ٹوٹے ہوئے برتن کی مانند ہو گی
اُنہیں بتا،
’اے یہوداہ کے بادشاہو اور یروشلم کے باشندو، رب کا کلام سنو! رب الافواج جو اسرائیل کا خدا ہے فرماتا ہے کہ مَیں اِس مقام پر ایسی آفت نازل کروں گا کہ جسے بھی اِس کی خبر ملے گی اُس کے کان بجیں گے۔ 1 سمو 3:11