یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 52
شاہِ یہوداہ صِدقیاہ کی حکومت
صِدقیاہ 21 سال کی عمر میں بادشاہ بنا، اور یروشلم میں اُس کی حکومت کا دورانیہ 11 سال تھا۔ اُس کی ماں حموطل بنت یرمیاہ لِبناہ شہر کی رہنے والی تھی۔ 2 سلا 24:18; 2 توار 36:11