یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 52
یروشلیمؔ کا زوال
جَب صِدقیاہؔ بادشاہ بنا، تَب وہ اکّیس سال کا تھا اَور اُس نے گیارہ سال تک یروشلیمؔ پر حُکمرانی کی۔ اُس کی ماں کا نام حمُوطلؔ تھا جو لِبناہؔ شہر کے باشِندے یرمیاہؔ کی بیٹی تھی۔ 2 سلا 24:18; 2 توار 36:11