گنت گنتی, باب گنتی کی کتاب, باب 11
موسیٰ 70 راہنما چنتا ہے
اسرائیلیوں کے ساتھ جو اجنبی سفر کر رہے تھے وہ گوشت کھانے کی شدید آرزو کرنے لگے۔ تب اسرائیلی بھی رو پڑے اور کہنے لگے، ”کون ہمیں گوشت کھلائے گا؟ خرو 12:38; 1 کرنت 10:6