گنت گنتی, باب گنتی کی کتاب, باب 6
جو اپنے آپ کو مخصوص کرتے ہیں
تو وہ مَے یا کوئی اَور نشہ آور چیز نہ پیئے۔ نہ وہ انگور یا کسی اَور چیز کا سرکہ پیئے، نہ انگور کا رس۔ وہ انگور یا کشمش نہ کھائے۔