فلپفيلبي فلپیوںفيلبي, بابأصحاح فلپیوں کے نام پولس کا خطالرسالة إلى مؤمني فيلبي, بابأصحاح 1

الترجمات مقارنة

جماعت کے لئے شکر و دعا

جب بھی مَیں آپ کو یاد کرتا ہوں تو اپنے خدا کا شکر کرتا ہوں۔ 1 تھس 1:2آپ کے لئے تمام دعاؤں میں مَیں ہمیشہ خوشی سے دعا کرتا ہوں، اِس لئے کہ آپ پہلے دن سے لے کر آج تک اللہ کی خوش خبری پھیلانے میں میرے شریک رہے ہیں۔