فلپPhp فلپیوںFilipským, بابkapitola فلپیوں کے نام پولس کا خطList Filipským, بابkapitola 1

Překlady Porovnat

جماعت کے لئے شکر و دعا

جب بھی مَیں آپ کو یاد کرتا ہوں تو اپنے خدا کا شکر کرتا ہوں۔ 1 تھس 1:2آپ کے لئے تمام دعاؤں میں مَیں ہمیشہ خوشی سے دعا کرتا ہوں، اِس لئے کہ آپ پہلے دن سے لے کر آج تک اللہ کی خوش خبری پھیلانے میں میرے شریک رہے ہیں۔