1 توار 1 تواریخ, باب پہلا تواریخ کی کتاب, باب 17
اَور رُوئے زمین پر آپ کی قوم اِسرائیل کی طرح اَور کون سِی قوم ہے جسے چھُڑانے کے لیٔے خُدا خُود آگے آیا، تاکہ اُسے اَپنی اُمّت بنا لے اَور اُسے مِصر کی غُلامی سے نَجات دِلائے اَور اُس کے سامنے سے دُوسری قوموں کو دُور کرکے بڑے عظیم اَور مُہیب کارنامے اَنجام دے اَور اَپنا نام بُلند کرے؟ است 4:7