1 سمو 1 شموایل, باب پہلا شموایل کی کتاب, باب 2
عیلیؔ کے بدکار بیٹے
اَور کاہِنوں کا لوگوں کے ساتھ یہ دستور تھا کہ جَب کویٔی شخص قُربانی چڑھاتا تھا تو کاہِنؔ کا خدمت گار گوشت اُبالتے وقت ایک تین رُخی کانٹا اَپنے ہاتھ میں لیٔے ہُوئے آتا خرو 29:27; احبا 7:31; حزقی 46:24