1 تھس 1 تھسلنیکیوں, باب تھسلنیکیوں کے نام پولس کا پہلا خط, باب 5
آخِری نصیحت
اُن کی خدمت کے سبب سے مَحَبّت کے ساتھ اُن کی خُوب عزّت کیا کرو۔ اَور آپَس میں ایک دُوسرے کے ساتھ اَمن اَور سلامتی سے رہو۔