2 توار 2 تواریخ, باب دوسرا تواریخ کی کتاب, باب 3
شُلومونؔ نے بیت المُقدّس میں پاک ترین مقام کے واسطے ایک کمرہ بنوایا جِس کی لمبائی اَور چوڑائی بیت المُقدّس کی چوڑائی کے برابر یعنی بیس بیس ہاتھ3:8 بیس بیس ہاتھ نَو میٹر تھی۔ اَور اُنہُوں نے اُس کمرہ کو بیس ہزار کِلو خالص سونے سے منڈھوایا۔ 1 سلا 6:16; 1 سلا 6:20; 1 سلا 6:28