2 توار 2 تواریخ, باب دوسرا تواریخ کی کتاب, باب 31
اَور یحی ایل، عززیاہؔ ناحات، عساہیلؔ، یریموتؔ، یُوزبادؔ، الی ایل، یسماخیاہؔ، ماحاتھؔ اَور بِنایاہؔ، جِن کی تقرّری حِزقیاہؔ بادشاہ اَور خُدا کے بیت المُقدّس کے مختار عزریاہؔ نے کی تھی کونعنیاہؔ اَور اُس کے بھایٔی شِمعیؔ کے ماتحت کار گزار تھے۔