2 توار 2 تواریخ, باب دوسرا تواریخ کی کتاب, باب 32
”کیا تُمہیں مَعلُوم نہیں کہ مَیں نے اَور میرے آباؤاَجداد نے دیگر ممالک کے تمام لوگوں کے ساتھ کیا کچھ کیا؟ کیا اُن اَقوام کے معبُود میرے ہاتھ سے اُن کے مُلک کو بچا سکے؟ 2 سلا 18:33; 2 سلا 19:12; یشع 10:9