2 توار 2 تواریخ, باب دوسرا تواریخ کی کتاب, باب 34
یُوشیاہؔ کی اِصلاحات
اُس نے وُہی کیا جو یَاہوِہ کی نظر میں دُرست تھا اَور وہ اَپنے آباؤاَجداد داویؔد کی راہوں پر چلتا رہا نہ داہنی طرف مُڑا نہ بائیں طرف۔ اَور اُن سے کبھی الگ نہ ہُوا۔2 سلا 22:2; است 5:32