2 توار 2 تواریخ, باب دوسرا تواریخ کی کتاب, باب 4
بیت المُقدّس کا سازوسامان
پھر شُلومونؔ نے ڈھالی ہُوئی دھات کا پانی کا ایک بڑا حوض بنوایا جِس کی شکل گول تھی اَورجو ایک کنارے سے دُوسرے کنارے تک دس ہاتھ4:2 دس ہاتھ ساڑھے چار میٹر اَور اُونچا پانچ ہاتھ4:2 پانچ ہاتھ سَوا دو میٹر تھا اَور پیمائش کے لحاظ سے اُس کا گھیرا تیس ہاتھ4:2 تیس ہاتھ ساڑھے تیرہ میٹر تھا۔ 1 سلا 7:23