2 توار 2 تواریخ, باب دوسرا تواریخ کی کتاب, باب 5
عہد کے صندُوق کو بیت المُقدّس میں لایا جانا
تَب شُلومونؔ نے یروشلیمؔ میں بنی اِسرائیل کے سَب بُزرگوں اَور قبیلوں کے سَب سردار اَور بنی اِسرائیل کے آبائی خاندانوں کے سرداروں کو طلب کیا تاکہ وہ یَاہوِہ کے عہد کے صندُوق کو داویؔد کے شہر صِیّونؔ سے لے آئیں۔ 1 سلا 8:1