2 توار 2 تواریخ, باب دوسرا تواریخ کی کتاب, باب 6
شُلومونؔ کی مخصُوصیت کی دعا
شُلومونؔ نے کانسے کا ایک مِنبر بنوایا تھا جو پانچ ہاتھ لمبا، سَوا دو میٹر چوڑا اَور تین ہاتھ6:13 تین ہاتھ ایک میٹر 400 سینٹی میٹر اُونچا تھا، جسے اُس نے بیرونی صحن کے وَسط میں قائِم کیا تھا۔ وہ اُس مِنبر پر کھڑے ہُوئے اَور پھر بنی اِسرائیل کی ساری جماعت کے سامنے اُس پر گھُٹنے ٹیکے اَور آسمان کی طرف اَپنے ہاتھ پھیلائے۔ 1 سلا 8:22; افس 3:14