2 توار 2 تواریخ, باب دوسرا تواریخ کی کتاب, باب 9
ملِکہ شیبا کا شُلومونؔ سے مُلاقات کرنا
اَور اُس کے دسترخوان کے کھانوں کو اَور اُس کے درباریوں کی نشست اَور اُس کے خدمت گار مُلازمین کے لباس کو اَور ساقیوں کو اُن کی پوشاک کو اَور اُس زینے کو جِس سے شُلومونؔ ایک بڑے جلوس کے ساتھ یَاہوِہ کے بیت المُقدّس میں کس طرح داخل ہوتے تھے9:4 داخل ہوتے تھے کچھ نُسخوں میں شُلومونؔ کس طرح آتِشی قُربانیاں پیش کر رہاتھا تو اُس کے ہوش اُڑ گئے۔