2 سمو 2 شموایل, باب دوسرا شموایل کی کتاب, باب 1
”اَے گِلبوعہؔ کی پہاڑیو،
تُم پر نہ تو شبنم گِرے، نہ بارش ہو،
نہ فصلوں بھرے کھیت ہُوں۔
کیونکہ وہاں شہزوروں کی سِپر خاک آلُودہ پڑی ہے،
یعنی شاؤل کی سِپر جِس پر اَب کویٔی تیل نہ ملے گا۔1 سمو 31:1
”اَے گِلبوعہؔ کی پہاڑیو،
تُم پر نہ تو شبنم گِرے، نہ بارش ہو،
نہ فصلوں بھرے کھیت ہُوں۔
کیونکہ وہاں شہزوروں کی سِپر خاک آلُودہ پڑی ہے،
یعنی شاؤل کی سِپر جِس پر اَب کویٔی تیل نہ ملے گا۔1 سمو 31:1