2 سمو 2 شموایل, باب دوسرا شموایل کی کتاب, باب 9
اَور شاؤل کے گھرانے کا ایک خادِم باقی تھا جِس کا نام ضیباؔ تھا۔ اُسے داویؔد کے سامنے حاضِر ہونے کے لیٔے بُلایا گیا اَور بادشاہ نے پُوچھا، ”کیا تُو ضیباؔ ہے؟“
اُس نے جَواب دیا، ”ہاں، یہ آپ کا خادِم ضیباؔ ہی ہے۔“2 سمو 16:1; 2 سمو 19:17