2 تھس 2 تھسلنیکیوں, باب تھسلنیکیوں کے نام پولس کا دوسرا خط, باب 2
خُداوؔند کی دُوسری آمد کی نِشانیاں
کہ اَیسی کسی افواہ سے کہ خُداوؔند کی آمد کا دِن آ گیا، پریشان نہ ہونا اَور نہ گھبرانا۔ یا اگر کویٔی کہے کہ اِس دِن کو کسی رُوح نے اُس پر ظاہر کیا ہے یا وہ ہمارے کسی خاص پیغام یا خط سے اُسے مَعلُوم ہُواہے تو یقین مت کرنا۔