2 تھس 2 تھسلنیکیوں, باب تھسلنیکیوں کے نام پولس کا دوسرا خط, باب 2
خُداوؔند کی دُوسری آمد کی نِشانیاں
وہ ہر نام نہاد خُدا یا عبادت کے لائق کسی بھی چیز کی جو خُدا یا معبُود کہلاتی ہے اُس کی مُخالفت کرےگا، وہ خُود کو اِن سَب سے بڑا معبُود ٹھہرائے گا اَور یہاں تک کہ وہ خُدا کے مَقدِس میں بیٹھ کر اَپنے خُدا ہونے کا اعلان کر دے گا۔دانی 11:36; مکاش 13:1