اعما اعمال, باب رسولوں کے اعمال, باب 1
متیّاہؔ کا یہُوداہؔ کی جگہ پر مُنتخب کیاجانا
جَب وہ شہر میں داخل ہوکر، اُس بالاخانہ میں تشریف لے گیٔے جہاں وہ ٹھہرے ہویٔے تھے۔ جِس میں:
- پطرس، یُوحنّا، یعقوب، اَور اَندریاسؔ؛
- فِلِپُّسؔ اَور توماؔ؛
- برتلماؔئی اَور متّیؔ؛
- حلفئؔی کا بیٹا یعقوب، شمعُونؔ جو زیلوتیسؔ بھی ہیں اَور یعقوب کا بیٹا یہُوداہؔ رہتے تھے۔متی 10:2