اعما اعمال, باب رسولوں کے اعمال, باب 13
پِسدِیہؔ کے شہر انطاکِیہؔ میں مُنادی
پافُسؔ سے پَولُسؔ اَور اُن کے ساتھی جہاز کے ذریعہ پَمفِیلہ کے علاقہ پِرگہؔ، میں پہُنچے جہاں یُوحنّا نے اُنہیں خیرباد کہا اَور یروشلیمؔ کو واپس تشریف لے گیٔے۔ اعما 15:38