اعما اعمال, باب رسولوں کے اعمال, باب 20
پَولُسؔ کا اِفِسُسؔ کے بُزرگوں کو اَلوِداع کہنا
ہم آگے جا کر سمُندری جہاز پر سوار ہویٔے اَور اَسّسُ کے لیٔے روانہ ہویٔے تاکہ وہاں پَولُسؔ کو بھی جہاز پر سوار کر لیں کیونکہ پَولُسؔ نے پہلے ہی سے وہاں پیدل پہُنچ جانے کا اِرادہ کر لیا تھا۔