افس افسیوں, باب افسیوں کے نام پولس کا خط, باب 2
المسیح میں زندہ کیاجانا
تُم اُن میں پھنس کر اِس دُنیا کی روِش پر چلتے تھے اَور ہَوا کی عملداری کے حاکم، شیطان کی پیروی کرتے تھے جِس کی رُوح اَب تک خُدا کے نافرمان لوگوں میں تاثیر کرتی ہے۔ یوح 12:31; 1 کرنت 6:11; کلس 3:7