افسافسسیان افسیوںافسسیان, باب افسیوں کے نام پولس کا خطنامهٔ پولس به مسیحیان افسس, باب 2

ترجمه‌ها مقایسه

تُم گویا ایک عمارت ہو جو رسولوں اَور نبیوں کی بُنیاد پر تعمیر کی گئی ہے، اَور المسیح یِسوعؔ خُود کونےکا بُنیادی پتّھر ہیں۔ یشع 28:16; 1 پطر 2:4اُسی میں یہ ساری عمارت باہم پیوست ہوکر خُداوؔند کے لیٔے ایک پاک مَقدِس بنتی جا رہی ہے۔ کلس 2:19