افس افسیوں, باب افسیوں کے نام پولس کا خط, باب 4
المسیح کے جِسم میں اِتّحاد اَور پُختگی
پس میں جو خُداوؔند کی خاطِر قَید میں ہُوں، تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ اُس مِعیار کے مُطابق زندگی گُزارو جِس کے لیٔے تُم بُلائے گیٔے تھے۔ فلپ 1:27; کلس 1:10; 1 تھس 2:12