افسافسسیان افسیوںافسسیان, باب افسیوں کے نام پولس کا خطنامهٔ پولس به مسیحیان افسس, باب 4

ترجمه‌ها مقایسه

لیکن، تُم نے المسیح کی اَیسی تعلیم نہیں پائی تُم نے تو المسیح کے بارے میں سُنا ہے اَور ایمان لاکر حق کی تعلیم پائی ہے، جو خُداوؔند یِسوعؔ میں ہے،