پید پیدائش, باب پیدائش کی کتاب, باب 37
بھائیوں کے ہاتھوں یُوسیفؔ کو بیچا جانا
تو اِسرائیل نے یُوسیفؔ سے کہا، ”جَیسا کہ تُم جانتے ہو کہ تمہارے بھایٔی شِکیمؔ کے نزدیک بھیڑ بکریاں، چرا رہے ہیں، میں تُمہیں اُن کے پاس بھیجنا چاہتا ہُوں۔“
یُوسیفؔ نے جَواب دیا، ”بہت خُوب۔“