عبر عبرانیوں, باب عبرانیوں کے نام خط, باب 7
مگر یِسوعؔ قَسم کے ساتھ کاہِنؔ مُقرّر کیٔے گیٔے جَب خُدا نے اُن سے فرمایا،
”خُداوؔند نے قَسم کھائی ہے
اَور وہ اَپنا اِرادہ بدلےگا نہیں؛
’تُم اَبد تک کاہِنؔ ہو۔‘ “7:21 زبُور 110:4زبور 110:4
مگر یِسوعؔ قَسم کے ساتھ کاہِنؔ مُقرّر کیٔے گیٔے جَب خُدا نے اُن سے فرمایا،
”خُداوؔند نے قَسم کھائی ہے
اَور وہ اَپنا اِرادہ بدلےگا نہیں؛
’تُم اَبد تک کاہِنؔ ہو۔‘ “7:21 زبُور 110:4زبور 110:4