یشع یشعیاہ, باب یشعیاہ کی نبوت, باب 28
یَاہوِہ اُٹھ کھڑا ہوگا جَیسا وہ پراصیمؔ کے پہاڑ پر ہُوا تھا،
اَور وہ غضبناک ہوگا جَیسا گِبعونؔ کی وادی میں ہُوا تھا
تاکہ وہ اَپنا کام کرے جو نہایت حیرت اَنگیز کام ہے،
اَور وہ انوکھا کام اَنجام دے جو بہت انوکھا ہے۔2 سمو 5:20; 1 توار 14:11; یہو 10:12