یشع یشعیاہ, باب یشعیاہ کی نبوت, باب 60
پھر تیرے سَب لوگ راستباز ہوں گے
اَور اَبد تک مُلک کے وارِث ہوں گے۔
وہ میری لگائی ہُوئی شاخ،
اَور میرے ہاتھوں کا کام ہیں،
تاکہ میرا جلال ظاہر ہو۔یشع 52:1; یشع 61:3; مکاش 21:27
پھر تیرے سَب لوگ راستباز ہوں گے
اَور اَبد تک مُلک کے وارِث ہوں گے۔
وہ میری لگائی ہُوئی شاخ،
اَور میرے ہاتھوں کا کام ہیں،
تاکہ میرا جلال ظاہر ہو۔یشع 52:1; یشع 61:3; مکاش 21:27